the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گاندھی نگر، 12؍جنوری(آئی این ایس انڈیا )
گھریلو معیشت کو مضبو طی فراہم کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات کے پیش نظر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ آنے والے دنوں میں سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ ہو نے کا امکان ہے ۔انہوں نے یہاں جاری وائبر نٹ گجرات کانفرنس کے موقع پر کہاکہ حکومت نے گزشتہ چند مہینوں میں کئی اقدامات کئے ہیں اور ہندستان کے بارے میں لو گو ں کی رائے بہت مثبت ہے۔مجھے امید ہے کہ



اگلے چند دنوں میں سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ترجیح بنیادی ڈھانچے پر مزید خرچ کرنا اور مینوفیکچرنگ میں اخراجات کی حوصلہ افزائی کرنا ہو گی تاکہ شرح نمو کو فروغ ملے اورنسبتاََزیادہ روزگارکے مو اقع پیدا کئے جا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں سروس ٹیکس (جی ایس ٹی )اگلے سال تک نافذکیا جائے گا۔حکومت نے گزشتہ ماہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں جی ایس ٹی بل پیش کیا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.